اشکال مثالی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مجسم شکلیں، صورتیں، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مجسم شکلیں، صورتیں، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو۔